اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیاد پر کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی
پیر 15 جون 2015 15:48
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی طرف سے دائر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیاد پر کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ، ہائیکورٹ کا ڈویژنل بنچ کل منگل کو درخواست کی سماعت کرے گا ۔
(جاری ہے)
پیر کو تحریک انصاف کی طرف سے اسلام آباد میں جماعت بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کرانے کی درخواست دائر کی گئی تھی ، پی ٹی آئی کے رہنماء اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ جس قانون کے تحت انتخابات کرائے جارہے ہیں ، اس میں غیر جماعتی بنیادوں کا ذکر ہے ۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی طرف سے دی گئی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ، ہائیکورٹ کا ڈویژنل بنچ کل منگل کو درخواست کی سماعت کرے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.