الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 دھاندلی کیس میں نادرا کی سپلیمنٹری رپورٹ کیس کے حتمی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:54:35 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:54:35 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:49:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:49:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:48:20 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:48:20 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:48:20 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:39:09 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:23:19 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:14:06 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:59:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 دھاندلی کیس میں نادرا کی سپلیمنٹری رپورٹ کیس کے حتمی فیصلے سے مشروط کردی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) الیکشن ٹربیونل نے این اے 122 دھاندلی کیس میں نادرا کی سپلیمنٹری رپورٹ کیس کے حتمی فیصلے سے مشروط کردی ۔ پیر کو الیکشن ٹربیونل میں این اے 122دھاندلی کیس کی سماعت ہوئی ، الیکشن ٹربیونل کے جج نے ریمارکس دیئے کہ سپلیمنٹری رپورٹ سے متعلق حتمی رائے کیس کے فیصلے میں دی جائے گی ۔ واضح رہے کہ نادرا نے 5 جون کو این اے 122 میں ووٹوں کی جانچ پڑتال سے متعلق رپورٹ جمع کرائی تھی

15/06/2015 - 15:48:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان