رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ ،مہنگائی کے جن کو کنٹرول کیا جائے ، سیکرٹری اطلاعات ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:23:23 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:03:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:03:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:02:33 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:02:33 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:41:59 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:41:59 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:41:59 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:40:10 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:27:00 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:23:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ٹنڈو الہ یار

رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ ،مہنگائی کے جن کو کنٹرول کیا جائے ، سیکرٹری اطلاعات متحدہ دینی محاز سندھ

ٹنڈوالہیار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی کے جن کو کنٹرول کیا جائے مقدس ایام کا بھی احترام نہ کیا گیا تو حکومت کے خلاف عوامی نفرت میں اضافہ ہوگا۔ان خیالات کا اظہار متحدہ دینی محاذ سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد سکندرشاہ نے مرکزاہلسنت میں کارکنان سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکمران غفلت کی نیند سو رہے ہیں عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئے غریب غریب سے غریب تر اور امیر امیر سے امیر ترین بنتا جارہا ہے دولت کی غیر منصفانہ تقسیم نے معاشرے کو برباد کر دیا ہے۔

پنجاب حکومت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 15:41:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان