کنگنا رناوت کی فلم ”کٹی بٹی“ کا پہلا ٹریلر جاری

پیر 15 جون 2015 14:53

کنگنا رناوت کی فلم ”کٹی بٹی“ کا پہلا ٹریلر جاری

ممبئی۔ 15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ”کٹی بٹی“ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

فلم کٹی بٹی میں کنگنا کے ساتھ اداکار عمران خان نے کام کیا ہے فلم کی کہانی محبت کرنے والے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو پانچ سال تک ایک جان اور دو قلب رہنے کے بعد جدا ہو جاتے ہیں اور پھر فلم کے آخر میں دوبارہ یکجا ہوتے ہیں فلم میں جوڑے کی لوسٹوری کالج سے شروع ہوتی ہے فلم کو نکھیل ایڈوانی نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اس کو اس سال 18 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :