پڑھا لکھا معاشرہ ہی خوشحال زندگی کا ضامن ہے‘اخلاق احمد جذبی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 16:03:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:55:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:50:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:50:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:50:10 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:47:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:47:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:47:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:44:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:42:09 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:32:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پڑھا لکھا معاشرہ ہی خوشحال زندگی کا ضامن ہے‘اخلاق احمد جذبی

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر کے ضلعی صدر اخلاق احمد جذبی نے کہا ہے کہ پڑھا لکھا معاشرہ ہی خوشحال زندگی کا ضامن ہے تعلیم کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا تعلیم کے بغیر انسان ادھورہ ہے معاشرتی خوشحالی کیلئے زیور تعلیم سے آراستہ ہونا انتہائی ضروری ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام جموں وکشمیر معاشرے میں امن و آشتی اور بھائی چارے کا درس دینا اور انسانیت کی خدمت کرنا ہے ہمارا مشن معاشرتی برائیوں کا خاتمہ اور ملک میں امن و امان کی فضا قائم کرنا ہے جمعیت علماء اسلام نے ہر دور میں عوام کے حقوق کی بات کی ہے انہوں نے کہا کہ اللہ کی زمین پر اللہ کا قانون نافذ کرنے اور سنت رسول ﷺ کے مطابق زندگی بسر کرنے پر زور دینے اور عوام کے مسائل کی خاطر صدائے حق بلند کرنا ہمارا طرہ امتیاز

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 14:47:05 :وقت اشاعت