کشمیریوں کی جدوجہد آزادی عروج پر پہنچ چکی‘ بھارت کو اپنی فوج نکالنا پڑے گی‘مولانا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:55:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:50:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:50:07 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:50:10 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:47:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:47:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:47:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:44:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:42:09 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:32:15 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:29:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی عروج پر پہنچ چکی‘ بھارت کو اپنی فوج نکالنا پڑے گی‘مولانا عبدالعزیز علوی

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)امیر جماعةالدعوةآزادکشمیرمولاناعبدالعزیزعلوی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی عروج پر پہنچ چکی۔ جلد بھارت کو اپنی آٹھ لاکھ فوج وہاں سے نکالنا پڑے گی۔پاک چین راہداری منصوبہ اور کشمیر میں تحریک آزادی کو دن بدن مضبوط ہوتا دیکھ کر بھارت سرکار پریشانی کا شکار ہے۔بھارتی دھمکیاں گیدڑ بھبھکیوں سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں رکھتیں۔

غیور پاکستانی قوم بھارت کواس کی جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے کہاکہ انڈیا اس وقت سخت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اس پر جنون طاری ہے۔بھارتی حکمرانوں کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا کہ انہیں کرنا کیا ہے؟ وہ چاہتے ہیں کہ جس طرح امریکہ ڈرون حملے کرتا ہے وہ بھی ہمسایہ ملکوں میں گھس کر کاروائیاں کرناشروع کردے لیکن اسے یہ بات ضرور یاد رکھنی چاہیے کہ پاکستان اللہ کے فضل و کرم سے ایٹمی قوت ہے اور بھارتی جارحیت کامنہ توڑ جواب دینا جانتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے پہلے ان کے وزیر دفاع اور وزیرخارجہ کے بیانات بھی پاکستان دشمنی پر مشتمل تھے۔ جب پاک چین راہداری کا منصوبہ سامنے آیا تو اسے انڈیا کی جانب سے ناقابل برداشت قرار دیا گیا۔ اسی طرح بھارت افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں تخریب کاری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 14:47:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان