روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:44:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:44:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:43:57 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:43:57 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:43:57 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:40:10 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:40:10 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:38:26 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:38:26 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:25:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:18:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)برما میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف پاکستانی کمیونٹی نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں شریک افراد نے مختلف بینر اٹھا رکھے تھے ، جن پر روہنگیا مسلمانوں کی تصاویر اور ان کے حق میں نعرے درج تھے۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ عالمی دنیا اپنی خاموشی توڑے اور روہنگیا کے مسلمانوں کو ان کے حقوق دلوائے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ امریکا اور دیگر ممالک کو برما حکومت اور خصوصا آنگ سان سوکی پر دباؤ بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ اس قتل عام کو روکا جاسکے۔

15/06/2015 - 14:40:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان