پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پرسوں اسلام آباد میں ہو گا، بلاول ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:32:15 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:29:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:29:02 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:27:00 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:23:57 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:23:57 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:18:15 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:18:15 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:10:44 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:10:44 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:10:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پرسوں اسلام آباد میں ہو گا، بلاول بھٹو زصدارت کریں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ( بدھ) اسلام آباد میں ہو گا جس کی صدارت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران شرکت کریں گے ۔ اجلاس میں پارٹی کو ملک بھر میں دوبارہ فعال بنانے ، ناراض کارکنوں کو منانے اور ملک کی سیاسی صورت حال کے حوالے سے امور زیر غور آئیں گے اور بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد اور ملحقہ ڈویژنز ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے قائدین اور دوسرے کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے اور بلاول بھٹو زرداری نے ناراض کارکنوں کو منانے کے لئے پارٹی رہنماؤں کو فہرستیں بنانے کا ٹاسک بھی دے دیا ہے ۔

15/06/2015 - 14:23:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان