سندھ پولیس کی مضبوطی سندھ میں قیام امن کی ضمانت ہے، صوبہ سندھ میں جرائم میں کمی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:29:02 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:27:00 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:23:57 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:23:57 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:18:15 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:18:15 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:10:44 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:10:44 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:10:44 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:09:08 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:09:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ پولیس کی مضبوطی سندھ میں قیام امن کی ضمانت ہے، صوبہ سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلیٰ ،سندھ پولیس کو جاتا ہے ، آصف زرداری

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کی مضبوطی سندھ میں قیام امن کی ضمانت ہے اور صوبہ سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سمیت سندھ پولیس اور آئی جی سندھ کو جاتا ہے ، ضرب عضب کی کامیابی اور آپریشن میں حصہ لینے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں ،اگر کوئی پولیس افسر ڈیوٹی کے دوران شہید ہو جائے تو اس کے خاندان کو تاحیات تنخواہ اور اس کے بیٹے کو نوکری دی جائے گی۔

پیر روز سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں 25 ویں ایلیٹ فورس پاسگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جس طرح مسلح افواج میں سپاہیوں کا خیال کیا جاتا ہے اسی طرح پولیس میں بھی سپاہی کا خیال رکھا جانا چاہیئے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ پولیس میں بھی اب افواج کی طرح شہادت کے بعد گھر اور مراعات دی جائیں گی۔

جبکہ ڈیوٹی پر موجود افسران کے لیے بھی رہائش کا بندوبست کیا جائے گا۔ انہوں نے پولیس کے شہداء کے حوالے سے بتایا کہ شہیدوں سے ہم نے طاقت لی ہے اور آج ہم ان شہداء کو سلام کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔انہوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 14:18:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان