ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کوسری لنکاکے خلاف 1000 رنزمکمل کرنے کے لئے73 دوڑیں درکار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:51:29 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:51:28 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 15:06:24 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:44:17 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:37:01 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:04:53 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:04:52 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:04:11 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:04:10 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:04:09 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:03:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کوسری لنکاکے خلاف 1000 رنزمکمل کرنے کے لئے73 دوڑیں درکار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کوسری لنکاکے خلاف ایک ہزاررنزمکمل کرنے کے لئے73رنزدرکار ہیں ۔مصباح الحق نے سری لنکاکے خلاف15میچوں کی23اننگزمیں46.35کی اوسط سے927رنزبنائے۔جن میں ایک سنچری اور7نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 135 رنزہے۔

15/06/2015 - 14:04:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان