دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 15 جون 2015 14:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔

(جاری ہے)

دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد147500کیوسک اور اخراج 140000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 72900کیوسک اور اخراج 72900 کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد56000کیوسک اور اخراج30000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 55400کیوسک اور اخراج 25300 کیوسک ، بیراج جناح آمد209600کیوسک اور اخراج 201100کیوسک،چشمہ آمد216100کیوسک اوراخراج 213000کیوسک، تونسہ آمد 202200 کیوسک اور اخراج 180400کیوسک، پنجند آمد14400کیوسک اور اخراجNilکیوسک، گدو آمد 154900کیوسک اوراخراج 126400 کیوسک، سکھرآمد108000کیوسک اور اخراج58300کیوسک، کوٹری آمد38900کیوسک اور اخراجNil کیوسک، تربیلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1460.46فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.995ملین ایکڑ فٹ، منگلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1222.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ5.900ملین ایکڑ فٹ، چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.200ملین ایکڑ فٹ، تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :