حکومت کی طرف سے لگائے گئے ان گنت ٹیکسوں کی وجہ سے ملک بھر کے عوام سڑکوں پرنکلنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:27:00 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:23:57 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:02:30 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:02:30 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:01:06 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:01:06 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:01:06 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:00:18 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:00:18 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:54:10 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:54:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

حکومت کی طرف سے لگائے گئے ان گنت ٹیکسوں کی وجہ سے ملک بھر کے عوام سڑکوں پرنکلنے کیلئے تیار ہیں‘ عابد حسین صدیقی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے لگائے گئے ان گنت ٹیکسوں کی وجہ سے ملک بھر کے عوام سڑکوں پرنکلنے کے لئے تیار ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بجٹ میں عوام پر بہت زیادہ بوجھ ڈالا گیا ،سرکاری ملازمین کو مہنگائی کی چکی میں پیس دیا گیا،ملک بھر میں بجٹ کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں تیزی آتی نظر آ رہی ہے حکومت اپنی غفلت کی وجہ سے مشکل میں پھنسی ہے ،انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا پنجاب میں آٹھوں بجٹ ہے لیکن ابھی تک عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا مہنگائی میں روز بروز اضافے سے عوام سخت پریشان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح وفاقی حکومت کا بجٹ لفظوں کا ہیر پھیر ہے پنجاب حکومت کا بجٹ بھی اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ ہے۔

15/06/2015 - 14:01:06 :وقت اشاعت