فنکاروں نے رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں

پیر 15 جون 2015 13:48

فنکاروں نے رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں

لاہور ۔15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) فنکاروں نے رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔متعدد فلمسٹار نے غرباء کی مالی امدادکا سلسلہ شروع کرد یا۔

(جاری ہے)

اداکار مصطفی قریشی ‘بہار بیگم ‘شفقت چیمہ ‘صائمہ ‘فلمساز چودھری اعجاز کامران ‘ہدایت کار الطاف حسین ‘شہزاد رفیق ‘سنگیتا اور دیگر بہت سے فنکاروں ہنر مندوں نے کہاکہ خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالی نے یہ مبارک ماہ عطا کیا ہے ۔اس ماہ میں جتنی بھی عبادت کی جائے وہ کم ہے۔

متعلقہ عنوان :