شیل کا خلیج میکسیکو میں طوفان کے خطرے کے پیش نظر غیر ضروری عملہ واپس بلانے کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:38:26 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:25:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:18:15 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:55:58 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:47:24 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:47:24 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:46:31 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:46:31 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:46:31 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:45:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:45:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شیل کا خلیج میکسیکو میں طوفان کے خطرے کے پیش نظر غیر ضروری عملہ واپس بلانے کا اعلان

ہوسٹن۔15جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) بین الاقوامی آئل کمپنی شیل نے خلیج میکسیکو میں طوفان کے خطرے کے پیش نظر تیل کی تنصیبات سے غیر ضروری عملہ واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔ امریکا میں کمپنی کے ذیلی ادارے شیل آئل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خلیج میکسیکو میں موجود ہوا کے کم دباؤ کے آئندہ 48گھنٹوں میں سمندری طوفان میں تبدیل ہو جانے کے امکانات بڑھ کر 80 فیصد ہوگئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر ضروری عملہ کے انخلاء سے تیل کی پیداوار پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

15/06/2015 - 13:47:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان