اسرائیل نے غزہ آپریشن میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں،اقوام متحدہ
پیر 15 جون 2015 13:46
مقبوضہ بیت المقدس۔ 15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2014ء میں اسرائیل نے غزہ آپریشن میں بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔ اسرائیل کے وزیراعظم بنیا مین نیتن یا ہو نے 2014ء میں غزہ پٹی پر ہونے والے جنگی آپریشن پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کے وزراعظم نے 2014ء میں غزہ پٹی پر ہونے والے اسرائیلی جنگی آپریشن پر اقوام متحدہ کی رپورٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ اس رپورٹ کو پڑھیں گے وہ اپنا وقت ضائع کریں گے۔
نیتن یاہو نے کہا کہ آپریشن کی سچائی اسرائیل اور مغربی رپورٹوں میں بتائی جائے گی جو لوگ سچائی جاننا چاہتے ہیں وہ انہیں پڑھیں ۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کی رپورٹ میں اس بات کے ثبوت پیش کئے گئے ہیں کہ غزہ پٹی میں اسرائیلی جنگی آپریشن کے دوران انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.