میرپور کوپیپلزپارٹی کا گڑھ بنائینگے میرپور کے ہر گھر اور ہر گلی میں پیپلزپارٹی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:29:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:29:05 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:27:00 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:09:08 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:04:54 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:30:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:30:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:30:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:29:25 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:29:25 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:29:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

میرپور کوپیپلزپارٹی کا گڑھ بنائینگے میرپور کے ہر گھر اور ہر گلی میں پیپلزپارٹی کا جھنڈا لہرا ئے گا

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے نوجوان رہنما چوہدری وقاص اشرف ایڈووکیٹ نے کہا کہ میرپور کوپیپلزپارٹی کا گڑھ بنائینگے میرپور کے ہر گھر اور ہر گلی میں پیپلزپارٹی کا جھنڈا لہرا ئے گا شہید ذوالفقار علی بھٹو ،محترمہ شہید بی بی رانی کے ویژن کیمطابق عوام کے فلاح و بہبود کے لیے کام جاری رکھیں گے ۔میرپور میں پیپلزپارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے تمام کارکنان کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا ۔

پی ایس ایف ،پی وائی او اور پیپلزپارٹی کے جانثار کارکنان ہمارے دست بازو ہیں میرپور کے لوگوں سے کیے گئے وعدے قائدین کی سر پرستی میں پورے ہونا شروع ہو گئے ہیں آئندہ جنرل الیکشن میں پیپلزپارٹی کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ آزادکشمیر میں حکومت بنائے گی شریک چیئرمین آصف علی زرداری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ،محترمہ فریال تالپور

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 13:30:21 :وقت اشاعت