الیکشن کی آمد حلقہ ایل اے 23نیلم ون کیلئے درجن کے قریب امیدوران نے لنگوٹ کس لیے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 14:04:54 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:30:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:30:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:30:21 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:29:25 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:29:25 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:29:25 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:28:23 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:15:36 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:10:11 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:10:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

الیکشن کی آمد حلقہ ایل اے 23نیلم ون کیلئے درجن کے قریب امیدوران نے لنگوٹ کس لیے

نیلم (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) الیکشن کی آمد حلقہ ایل اے 23نیلم ون کے لیئے ابتدائی طور پر ایک درجن کے قریب امیدوران نے لنگوٹ کس لیے-چاربڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ن پی پی پی ٹی آئی اور مسلم کانفرنس کے دودو تگڑے امیدوار سامنے جبکہ جماعت اسلامی،اہلسنت والجماعت، جموں وکشمیر پی پی ، اور جمعیت علماء اسلام کا فی الحال ایک ایک امیدوار اندرون خانہ انتخابی مہم میں مصروف عمل پارٹی قیادتوں کی یقین دہانیوں پر امیدواروں نے عوام سے ملاقاتوں اور حلقہ انتخاب کے ہنگامی دوروں کا سلسلہ تیز کر دیا، دریں اثناء حلقہ نیلم سے دو سے تین آزاد امیدواروں نے بھی قسمت آزمانے کی ٹھان لی رمضان سے پہلے نیلم ویلی کاسیاسی موسم گرم ،رپورٹ کے مطابق آمدہ الیکشن کی آمد نیلم ویلی میں سیاسی موسم میں تبدیلی شروع ہوگئی نیلم کے ایک حلقہ انتخاب کے لیئے آٹھ رجسٹرڈ جماعتوں کے ایک درجن کے قریب امیدواروں نے لنگوٹ کس لیئے جبکہ آزاد امیدوار بھی پنجہ آزمائی کی کوششوں میں مصروف عمل اندرون خانہ نیلم میں انتخابی مہم زور و شور پکڑ گئی، زرائع کے مطابق حکمران جماعت پی پی کے ٹکٹ کے لیئے حسب سابق میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ اور میاں اخلاق الرسول کے درمیان سرد جنگ شروع ہے ایک دوسرے پر سبقت کا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 13:29:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان