اٹلی: کیٹالونیا موٹو جی پی ریس اسپین کے جارج لورینزو نے جیت لی
پیر 15 جون 2015 13:12
روم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)اسپین میں ہونے والی کیٹالونیا موٹو جی پی ریس میزبان ملک کے جورج لورینزو نے جیت لی۔ رائیڈرز کے سنبھلنے اور گرنے سے ایونٹ سنسنی خیز بنا رہا۔اسپینش ٹریک پر دنیا بھر کے موٹر سائیکلسٹ اِن ایکشن ہوئے۔
(جاری ہے)
میزبان اسپین کے جارج لورینزو نے مقررہ فاصلہ سب سے پہلے طے کر کے میدان مار لیا۔ انہوں نے مقرہ فاصلہ بیالیس منٹ ترپن اعشاریہ دو صفر آٹھ سیکنڈ میں طے کیا۔ صرف ایک سیکنڈ کے فرق سے اٹلی کے ویلینٹینو روسی دوسرے نمبر پر رہے۔ اسپین ہی کے ڈینی پیڈروساو تیسری پوزیشن ملی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.