سوپور میں مسلسل ہلاکتیں ریاست گیر احتجاج کی متقاضی ہیں‘ سید علی گیلانی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

سوپور میں مسلسل ہلاکتیں ریاست گیر احتجاج کی متقاضی ہیں‘ سید علی گیلانی

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) کل جماعتی حریت کانفرنس ”گ“ گروپ کے چیئرمین سید علی گیلانی نے سوپور میں دن دہاڑے ایک اور شہری معراج الدین ڈار کے قتل پر اپنے زبردست صدمے اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کی سرکاری بندوق برداروں کے ہاتھوں مسلسل ہلاکتوں کا معاملہ انتہائی سنگین رخ اختیار کر گیا ہے اور یہ ایک ریاست گیر اہتجاج کا متقاضی بن گیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حریت اس پورے معاملے پر مشاورت کے بعد عوام کو آگاہ کرے گی کہ اس نازک صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمیں کون سی حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ گیلانی نے کہا کہ شہریوں کو دن کی روشنی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 13:06:45 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان