نیپال ،زلزلے سے متاثرہ تاریخی مقامات دوبارہ کھولنے کی تیاری
پیر 15 جون 2015 13:03
کھٹمنڈو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)نیپال میں اپریل میں آنے والے زلزلے سے تباہی کے بعد سیاحت کے فروغ کے لیے تاریخی مقامات عوام کے لیے دوبارہ کھولے جارہے ہیں۔ان تاریخی مقامات میں نیپال کا مشہور دربار سکوئر بھی شامل ہے جسے زلزلے سے بے حد نقصان پہنچا تھا۔ دوسری جانب عالمی ادارے یونیسکو نے ان مقامات کو عوام کے لیے دوبارہ کھولنے پر تحفظ کے تناظر میں کچھ تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
تاہم میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس حوالے سے ضروری اقدامات کر لیے ہیں۔واضح رہے کہ نیپال میں زلزلے سے تقریباً آٹھ ہزار افراد ہلاک اور بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی تھی۔زلزلے کے کچھ ہی عرصہ بعد یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل ارینہ بوکووا نے کھنمنڈو اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ہونے والے نقصان کو ’ناقابل تلاقی‘ قرار دیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.