ایران ایٹمی معاہدے کیلئے کسی حتمی تاریخ کا پابند نہیں ہے: حسن روحانی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:17:56 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:03:29 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:03:29 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:03:29 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:01:50 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 13:01:50 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:38:31 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:37:16 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:37:16 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:37:16 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:36:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایران ایٹمی معاہدے کیلئے کسی حتمی تاریخ کا پابند نہیں ہے: حسن روحانی

تہران (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)ایرانی صد ر حسن رو حانی کا کہنا ہے کہ ایٹمی عدم پھیلاوٴ کے معاہدے کی آڑ میں کسی ملک کو اپنی دفاعی اور حساس تنصیبات تک رسائی کی اجازت نہیں دے سکتے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے عالمی طاقتوں کے ساتھ جامع معاہدے کیلئے کسی حتمی تاریخ کا پابند نہیں ہے۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 13:01:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان