فلم سٹار میگھا کا فیس بک اکاؤنٹ نامعلوم ہیکر نے ہیک کر لیا

پیر 15 جون 2015 12:46

فلم سٹار میگھا کا فیس بک اکاؤنٹ نامعلوم ہیکر نے ہیک کر لیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) فلم سٹار میگھا کا فیس بک اکاؤنٹ نامعلوم ہیکر نے ہیک کر لیاجبکہ میگھا نیا فیس بک اکاؤنٹ بنائیں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ فلم سٹارمیگھا کا فیس بک اکاؤنٹ نہ ہیکر نے گزشتہ روز ہیک کر لیا جسکے بعد بھی میگھا نے اپنے فیس بک پیج پر اپنے پر ستاروں کو فیس کا اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ میں اپنے پر ستاروں سے رابطوں میں رہنے کیلئے اب نیا فیس بک اکاؤنٹ بناؤں گی ۔

متعلقہ عنوان :