ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی کراچی کی مارکیٹوں میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو پر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

کراچی

ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی کراچی کی مارکیٹوں میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی کراچی کی مارکیٹوں میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر چیزوں کی خریداری بھی عوام کی دسترس سے دور ہو گئی ہے۔ آلو ،پیاز ،ٹماٹر ہی نہیں بلکہ آم ،کیلا اور دیگر پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئی ہیں ،50 روپے سے شروع ہونے والے پھلوں کو اچانک جانے کیا ہوا کہ قیمت 100 روپے فی کلو تک جاپہنچیں۔

تازہ سبزیاں اور رس بھرے پھل سب کو خریدنے ہیں لیکن جیب اتنی اجازت نہیں دے رہی۔ عوام کہتے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 12:42:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان