عامر خان کی فلم ”تھری ایڈیٹس “کے سیکوئل کی منصوبہ بندی جاری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:46:12 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:30:18 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:30:17 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:30:15 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:26:28 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:26:23 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:15:31 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:15:30 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:15:28
پچھلی خبریں -

عامر خان کی فلم ”تھری ایڈیٹس “کے سیکوئل کی منصوبہ بندی جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)عامر خان کی شہرہ آفاق فلم تھری ایڈیٹس کا اب دوسرا حصہ بنانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔تھری ایڈیٹس میں تین دوستوں کی اوٹ پٹانگ شرارتوں کا خزانہ بھرا تھا۔بھارت ہی نہیں دنیا بھر میں فلم نے کھڑکی توڑ کمائی کرکے بتادیا کہ فلم زبردست ہے۔پی کے ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے مسٹر پرفیکشنسٹ کی اسی فلم کا اب سیکوئل بنانے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے۔امکان یہی ہے دوسرے حصے میں بھی عامر خان کو کاسٹ کیا جائے اور ظاہری بات ہے کہ چوزی خان کسی صورت ہدایکتار راج کمار ہیرانی کو ناں کہہ ہی نہیں سکتے۔

15/06/2015 - 12:26:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان