فلم ”جوریسک ورلڈ“ کا ریکارڈ توڑ آغاز، پہلے ویک اینڈ پر 50 کروڑ ڈالر کمائی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

فلم ”جوریسک ورلڈ“ کا ریکارڈ توڑ آغاز، پہلے ویک اینڈ پر 50 کروڑ ڈالر کمائی

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)جوریسک پارک سیریز کی چوتھی فلم ”جوریسک ورلڈ“ نمائش کے ابتدائی دو دن میں باکس آفس پر 50 کروڑ ڈالر کا کاروبار کرنے والی پہلی فلم بن گئی ہے۔یہ فلم جمعہ کو دنیا کے 66 ممالک میں ریلیز کی گئی تھی اور تمام ممالک میں یہ ہفتے کی مقبول ترین فلم ثابت ہوئی ہے۔ایگزبیٹر ریلیشنز نامی کمپنی کے مطابق فلم نے ابتدائی دو دن امریکہ میں 20 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کا کاروبار کیا جبکہ چین سے اسے دس کروڑ اور برطانیہ اور آئرلینڈ سے دو کروڑ 96 لاکھ ڈالر کی آمدن ہوئی۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 12:15:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان