کراچی،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی، 2ملزمان گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:38:31 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:38:31 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:31:34 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:11:28 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 12:01:49 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:55:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:55:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:55:43 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:55:02 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:55:02 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:55:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی، 2ملزمان گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء )کراچی کے علاقے گارڈن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کاروائی کرکے ٹاگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق گارڈن کے علاقے دھوبی گھاٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے2 ملزما ن کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملو ث تھے، ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

15/06/2015 - 11:55:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان