وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں ہونیوالی بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں ہونیوالی بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا

اسلام آباد /بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں ہونیوالی بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت لاہور اور دیگر شہروں میں موسم خوشگورا ہو گیا ، موسم کا حال بتانے والوں نے گلگت بلتستان ، کشمیر، جنوبی پنجاب اور دیگر شہروں میں تیز ہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی ۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کہیں گہرے اور کہیں ہلکے بادلوں کا راج رہا۔ٹھنڈی ہواوٴں کے دوش پر درختوں کے لہراتے پات جھومتی ڈالیاں اور سرگوشیاں کرتے پھولوں نے شہر اقتدار کا موسم دلکش بنادیا۔ ملکہ کوہسار مری میں گزشتہ روز گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے سیاحوں کے وارے نیارے کر دیئے۔ لاہور میں رات گئے ہونے والی بارش کے بعد موسم

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 11:54:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان