لاہور ہائیکورٹ نے اندرون شہرمیں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف موثر کاروائی کرنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:47:58 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:47:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:47:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:47:41 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:47:02 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:47:02 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:47:02 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:31:02 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:22:17 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:18:31 وقت اشاعت: 15/06/2015 - 11:13:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور ہائیکورٹ نے اندرون شہرمیں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف موثر کاروائی کرنے کی ہدائت کرتے ہوئے ڈی جی والڈ سٹی اتھارٹی کو کارکردگی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عدالتی احکامات کے باوجود اندرون شہر میں بلند و بالا غیر قانونی عمارتوں کی تعمیرات کا کام جاری ہے.پولیس اور والڈ سٹی افسران کی ملی بھگت سے ہونے والی غیر قانونی تعمیرات سے اندرون شہر کا تاریخی حسن تباہ ہو کر رہ گیا ہے.انہوں نے کہا کہ اندرون شہر قومی تاریخی ورثہ ہے جسے محفوظ بنانے کی بجائے غیر قانونی تعمیرات کے ذریعے تباہ کیا جا رہا ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/06/2015 - 11:47:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان