کامن ویلتھ تیکوانڈو چیمپئن تائیکوانڈو چیمپئن شپ آئندہ برس اسلام آباد میں ہوگی
پیر 15 جون 2015 11:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ کامن ویلتھ تیکوانڈو چیمپئن شپ آئندہ برس جنوری یا فروری میں پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ پاکستان کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ کامن ویلتھ چیمپئن شپ ملکی تاریخ میں پہلی بار منعقد ہو رہی ہے اور اس پر تقربیا ساڑھے آٹھ کروڑ روپے خرچ آئیں گے،کامن ویلتھ چیمپئن شپ ہر دو سال بعد منعقد ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کیلئے لانے کی ضرورت ہے تاکہ ملک میں کھیلوں کا معیار بہتر ہو سکے اور اس ایونٹ میں چار سوپاکستانی کھلاڑی مختلف ویٹ کیٹگریز میں شرکت کریں گے، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کل خرچے کا 25 فیصد ایونٹ منعقد کروانے کے لئے فیڈریشن کی مدد کرے تو یہ ایونٹ اچھے طریقے سے منعقد کیا جا سکتا ہے اور ہم سپانسر بھی تلاش میں بھی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.