پاکستان کا ایشین ٹائیگربننے کا خواب ضرور پورا ہوگا، معیشت کی بہتری کیلئے چین کا تعاون جاری رہے گا، پاکستان کی معیشت کی مضبوطی کیلئے حکومت کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، چین کے سفارتکاروں کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں گفتگو، پاکستان میٹروبس کے شاندار آغاز پر مبارکباد
اتوار 14 جون 2015 18:45
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جون۔2015ء) چینی سفار تکاروں نے معیشت کی بہتری کیلئے وفاقی حکومت اورپنجاب حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے چین کا تعاون جاری رہے گااور پاکستان کا ایشین ٹائیگربننے کا خواب ضرور پورا ہوگا۔وفد نے کہا کہ معیشت کی بہتری کے حوالے سے پنجاب حکومت درست سمت میں گامزن ہے۔
اتوار کو وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف سے چین کی وزرات خارجہ کے مڈکیرئیر سفارتکاروں کے وفد کی سربراہ، چینی قونصل جنرل اوردیگر اراکین نے ملاقات کی۔ اس موقع پرچینی سفار تکاروں کے وفد نے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے صوبے کے عوام کی فلاح وبہبود اورمعیارزندگی بلند کرنے کیلئے اٹھائے گئے اقداما ت کو سراہتے ہوئے کہا کہ لاہور سمیت پنجاب میں اس ضمن میں شاندار پروگرام پر عملدر آمد ہورہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.