ثناء اللہ زہری نے ہتھیار ڈالنے والے فراری کمانڈروں کے گلوں میں قومی پرچم ڈالے، ہتھیار ڈالنے والے افراد پرچم کو چومتے رہے
اتوار 14 جون 2015 18:30
خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جون۔2015ء) سینئر صوبائی وزیر ثناء اللہ زہری نے ہتھیار ڈالنے والے (بی ایل اے) اور لشکر بلوچستان کے فراری کمانڈروں اور ان کے ساتھیوں کے گلوں میں پاکستان کے پرچم ڈالے، ہتھیار ڈالنے والے بلوچ افراد قومی پرچم کو چومتے رہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو سینئر وزیر بلوچستان ثناء اللہ زہری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بی ایل اے اور لشکر بلوچستان کے دو اہم کمانڈروں نے 57ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔
سینئر وزیر ثناء اللہ زہری ہتھیار ڈالنے افراد سے ایک ایک کر کے اسلحہ وصول کرتے رہے اور ان کے گلے میں قومی پرچم ڈالتے رہے، ہتھیار ڈالنے والے افراد نے قومی پرچم کو چوم کر اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ قومی دھارے میں شامل ہو کر ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.