رمضان المبارک کی آمد، پاکستانی قوم نے سموسوں اور پکوڑوں کی تیاری کے پلان مرتب کر لئے

اتوار 14 جون 2015 17:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) رمضان المبارک کی آمد قریب آ گئی ۔ پاکستانی قوم نے سموسوں اور پکوڑوں کی تیاری کے پلان مرتب کر لئے ۔

(جاری ہے)

پاکستانی قوم صرف رمضان المبارک میں 30 کروڑ روپے پکوڑوں اور سموسوں اور اس سے زائد 42 کروڑ روپے ادویات پر خرچ کر دیتی ہے ۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی قوم روزے کی افطاری پر پکوڑے ، سموسے ، جلیبی ، شربت ، دودھ ، دہی ، پھلوں کے استعمال پر ایک مہینے میں ڈیڑھ ارب روپے خرچ کرتی ہے جب باقی مہینے کے اخراجات کی نسبت 45 فیصد زائد ہے ۔

متعلقہ عنوان :