طاہر القادری کی طبیعت سنبھل گئی‘ ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دیدی
اتوار 14 جون 2015 17:37
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت سنبھل گئی‘ ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی 29 جون کو لندن سے لاہور پہنچیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت بہتری کی طرف گامزن ہے اور کافی حد تک صحتیاب ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
ڈاکٹرز نے بھی انہیں سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے اس لئے وہ 29 جون کو لندن سے سیدھے ماڈل ٹاؤن لاہور میں اپنی رہائش گاہ پہنچے گے۔
رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری پاکستان میں قیام کے دوران مختلف شہروں میں اجتماعات میں شرکت کریں گے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن میں جاں بحق ہونے والے 14 کارکنوں کو انصاف فراہم کروانے کے لئے باقاعدہ تحریک کا بھی آغاز کریں گے جس کی وہ خود ماڈل ٹاؤں میں رہ کر نگرانی کریں گےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.