پنجاب حکومت نے نمائشی اور فرمائشی بجٹ پیش کیا‘ قاضی احمد سعید
احتجاجی کیمپ لگانے والے وزیر اعلیٰ بجٹ میں توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے کوئی منصوبہ نہیں دے سکے
اتوار 14 جون 2015 16:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں مینار پاکستان پر احتجاجی کیمپ لگانے والے پنجاب کے وزیر اعلیٰ بجٹ میں توانائی کے بحران کے خاتمہ کے لئے کوئی منصوبہ نہیں دے سکے، پنجاب حکومت نے نمائشی اور فرمائشی بجٹ پیش کیا۔
(جاری ہے)
پنجاب حکومت کے تیسرے بجٹ پر ردِ عمل دیتے ہوئے میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت مالی سال 2014-15 کے ترقیاتی فنڈز کا صرف50 فیصد استعمال کر سکی ہے جو کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس کے مقابلے میں سندھ حکومت نے 100 فیصد ترقیاتی فنڈز استعمال کئے ۔ پنجاب حکومت نے کسانوں کے استحصال اور جنوبی پنجاب کے عوام میں احساس محرومی میں بھی اضافہ کیا انہوں نے مزید کہا کہ عوام وفاقی بجٹ سے سخت مایوس ہوئے ہیں ،وہ وفاقی حکومت کی عوام کش پالیسیوں سے تنگ ہیں، توانائی کے بحران کی وجہ سے ملک میں پہلے ہی بہت بے روزگاری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.