ترک وزیر اعظم کی اہلیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے دیئے گئے ہار کی چوری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:45:28 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:44:19 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:44:19 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:43:03 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:43:03 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:43:03 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:42:04 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:42:04 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:42:04 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:10:27 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:10:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ترک وزیر اعظم کی اہلیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے دیئے گئے ہار کی چوری کا شور مچا کر مقدمات سے ڈرایا جارہا ہے یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ ترک وزیر اعظم کی اہلیہ کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے دیئے گئے ہار کی چوری کا شور مچا کر مقدمات سے ڈرایا جارہا ہے ۔ایک انٹرویومیں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ترک وزیر اعظم کی اہلیہ کی جانب سے 2010میں سیلا ب زدگان کی امداد کیلئے دیئے گئے ہار کی چوری کا شور مچا کر انہیں مقدمات سے ڈرایا جارہا ہے تاہم وہ ہر طرح کے حالات کا سامنا کر نے کو تیار ہیں

14/06/2015 - 16:43:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان