برما کے مسلمانوں کے قتل عام پر وفا قی حکومت کی طر ف سے ریلیف کمیٹی کا قیا م اور 50لا کھ ڈالر امداد کا اعلان خو ش آئند ہیں‘ چوہدری اشتیاق احمد
اتوار 14 جون 2015 16:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) مسلم لیگ (ن) لائزر فورم لاہور کے صدر چوہدری اشتیاق احمدنے کہا ہے کہ برما کے مسلمانوں کے قتل عام پر وفا قی حکومت کی طر ف سے ریلیف کمیٹی کا قیا م اور 50لا کھ ڈالر امداد کا اعلان خو ش آئند ہیں‘پاکستان ترکی اوردیگراسلامی ممالک کے سربراہوں کو چاہیے کہ ایک مضبوط اورمستحکم اسلامی اتحادقائم کریں‘ اوآئی سی اپنا کر دار ادا کر نے میں نا کا م ہو چکی ہے اورمحض ایک کاغذی اتحادکے سواکچھ نہیں۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے مسلم لیگ ن لا ئرز ونگ تحصیل فیر وزوالا با ر کے عہداروں و ممبرا ن سے گفتگو کر تے ہوئے کیاجبکہ اس موقعہ پرنا ئب صدر احسن نوید فاروقی ایڈ وکیٹ‘جوائنٹ سیکرٹری ینگ لائزر فورم ظہیر عباس ایڈ وکیٹ‘تحصیل صدرمیا ں عبیداور حا فظ اظہر صدیق ایڈوکیٹ سمیت دیگر وکلاء بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
صدر چوہدری اشتیاق احمدنے کہا ہے کہ مسلم دنیااستعماری قوتوں کی ظلم کی چکی میں مسلسل پس رہی ہیلیکن عالمی ادارے مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں اس لئے پاکستان اور ترکی کو چا ہیئے کہ اگے بڑھ کر دیگراسلامی ممالک کے سربراہوں کے سا تھ مل کر ایک مضبوط اورمستحکم اسلامی اتحادقائم کریں۔
انہوں نے کہا کہ حکو مت کی جا نب سے بر وقت ریلیف کمیٹی کا قیا م وقت کی ضرورت تھی اور50لا کھ ڈالر امداد کا اعلان خو ش آئند ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.