ایان علی کی اڈیالہ جیل میں کتاب کے 70 صفحات مکمل ، کتاب کا نام ” اسیرصیاد “ تجویز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:01:25 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:56:16 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:56:16 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:56:16 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:54:47 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:54:47 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:54:47 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:53:05 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:53:05 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:53:05 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:43:29
- مزید خبریں

اسلام آباد

ایان علی کی اڈیالہ جیل میں کتاب کے 70 صفحات مکمل ، کتاب کا نام ” اسیرصیاد “ تجویز

حکومت سے پولیس وین کی خریداری کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) خربرو ماڈل ایان علی نے اڈیالہ جیل میں اپنی کتاب کے 70 صفحات مکمل کر لئے اور کتاب کا نام ” اسیرصیاد “ تجویز کیا گیا ہے جبکہ اڈیالہ جیل سے عدالت لانے والی پولیس وین کو اپنی زندگی کی اہم گاڑی قرار دیتے ہوئے ایان علی نے حکومت سے پولیس وین کی خریداری کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ آن لائن کو ایان علی کی جیل میں اپنی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کے صفحات حاصل ہوئے ہیں جس میں ماڈل ایان علی نے اپنی جیل کی زندگی ، عدالتوں میں پیشی ، جیلر ، خواتین قیدیوں ، حوالاتیوں ، پولیس اہلکاروں کے رویے ، کپڑوں کی خریداری ، میک اپ کرانے سمیت تمام معاملات پر تفصیلات درج کی ہیں کتاب کی ابتداء میں اہم ترین تصنیف کا عنوان بھی منتخب کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس میں 5 مختلف نام دیئے گئے ہیں مگر ” اسیر صیاد “ کے نام پر سرخ مارکر سے ہائی لائٹ بھی کیا گیا ہے ۔

ذرائع نے آن لائن کو مزید بتایا کہ لکھی جانے والی کتاب کے تاحال 70 صفحات مکمل کر لئے گئے ہیں کتاب کے صفحہ نمبر 19 پر اس خواہش کا بھی اظہار کیا گیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/06/2015 - 16:01:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان