پنجاب میں غیر رجسٹرڈ نجی کالجوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،لاہور کے 3 ،فیصل آباد کے4،ملتان کے 6 ،گوجرانوالہ کے2 ،راولپنڈی کے6 اور سرگودھا کے3 نجی کالجوں کو شو کاز نوٹس جاری
رجسٹریشن نہ کروانیوالے کالجوں کو سربمہرکردیاجائیگا،ڈی پی آئی کالجز خالد جاوید
اتوار 14 جون 2015 15:53
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر میں غیر رجسٹرڈ نجی کالجوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا،ابتدائی طور پر لاہور،ملتان،راولپنڈی،فیصل آبادسرگودھاکے غیر رجسٹرڈ کالجوں کیخلاف کارروائی کا آغازکیا گیا ہے جبکہ اگلے مرحلے میں پنجاب کے دیگر اضلاع میں کارروائی کی جائے گی،عرصہ دراز سے بغیر رجسٹریشن کے چلنے والے نجی کالجوں میں سے لاہور کے 3 ،فیصل آباد کے4،ملتان کے 6 ،گوجرانوالہ کے2 ،راولپنڈی کے6 اور سرگودھا کے3 نجی کالجوں کو شو کاز نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔
محکمہ تعلیم کے باوثوق ذرائع نے بتایا ہے کہ خفیہ اداروں کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک رپورٹ ارسال کی گئی ہے جس میں صوبہ بھر کے 36اضلاع میں عرصہ دراز سے چلنے والے غیر رجسٹرڈ کالجوں کی فہرست پیش کی گئی ہے،جس کے بعد وزیراعلی پنجاب کی طرف سے سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب کو مذکورہ کالجز کیخلاف فوری طور پر کاروائی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.