اکادمی ادبیات پاکستان میں حضرت شہباز قلندر ادبی کانفرنس (منگل) ہوگی
اتوار 14 جون 2015 15:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) عظیم روحانی پیشوا حضرت مخدوم شیخ محمد عثمان المروندی المعروف حضرت لال شہباز قلندر کی یاد میں حضرت شہباز قلندر ادبی کانفرنس منگل کو تین بجے سہ پہر اکاومی ادبیات پاکستان کے آڈیٹوریم میں ہوگی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سینیٹر سسی پلیجو مہمان خصوصی ہونگی ۔ درگاہ حضرت لال شہباز قلندر کے سجادہ نشین ڈاکٹر مہدی رضا سبزواری صدارت کرینگے۔ انٹر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف صوفی ازم کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی کلیدی مقالہ پیش کرینگے ۔ کانفرنس میں ملک بھر سے معروف دانشور شرکت کرینگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.