فرانس، ارشاد کمبوہ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر برقرار۔چند دنوں تک نئی باڈی کا اعلان کریں گے
اتوار 14 جون 2015 15:47
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) ارشاد کمبوہ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر برقرار۔چند دنوں تک نئی باڈی کا اعلان کریں گے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر ارشاد کمبوہ کو دوباہ صدر بنا دیا گیا ہے ۔باقاعدہ نوٹیفکیشن چند روز تک ان کے گھر پہنچ جائے گا ۔
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن پہنچنے کے بعد ارشاد کمبوہ نوٹیفکیشن کی کاپیاں میڈیا کے نمائندوں کو تقسیم کریں گے ۔ ارشاد کمبوہ نے میڈیا کو بتایا کہ میں پارٹی کا ادنی سا کارکن ہوں بھٹو خاندان کے ساتھ میری وابستگی ہے ۔اور رہے گی ۔میں اب پہلے سے بڑھ کر پارٹی کے لئے کام کروں گا ۔انھوں نے کہا کہ میں تمام جیالے کارکنوں کو ساتھ لے کر چلوں گا
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.