اسلام آباد ہائی کورٹ خصوصی عدالت سمیت اہم معاملات کی سماعت پرسوں کرے گی

اتوار 14 جون 2015 15:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ ( منگل ) کو خصوصی عدالت اور پراسکیوٹر جنرل اکرم شیخ کی تقرری سمیت اہم ترین معاملات بارے سماعت کرے گی ۔ جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژنل بینچ سماعت کرے گا ۔

متعلقہ عنوان :