غریبوں کو بجٹ میں کچھ نہ مل سکا، ارکان پارلیمنٹ تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ نہ ہونے پر سخت برہم
چیئرمین قائمہ کمیٹی پارلیمانی امور میاں عبدالمنان نے اہم ترین اجلاس کل طلب
اتوار 14 جون 2015 15:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) غریبوں کو تو بجٹ میں کچھ نہ مل سکا مگر ارکان پارلیمنٹ اپنی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ نہ ہونے پر سخت برہم ہیں ۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین میاں عبدالمنان نے اسی سلسلے میں ایم ترین اجلاس پیر کو طلب کیا ہے جبکہ حکومت نے ارکان پارلیمنٹ پر واضح کر دیا ہے کہ ان کی تنخواہوں میں سرکاری ملازمین کی شرح کے مطابق ہی اضافہ کیا جائے گا اور 5 فیصد اضافے کے مطالبے کو فنانس بل میں بھی شامل نہیں کیا جائے گا ۔
وزیر مملکت پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے سمری بنا کر اسحاق ڈار کو ارسال کی تھی جس میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ آرڈر آف دی پریزیڈنٹ کے مطابق وفاقی سیکرٹری یا لیفٹیننٹ جنرل کے برابر کرنے کی استدعا کی تھی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے یہ استدعا یکسر مسترد کر دی ۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.