معائنہ کی آڑ میں "قومی راز" چرانے کی اجازت نہیں دیں گے: حسن روحانی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2015 - 15:47:49 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 15:47:49 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 15:47:46 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 15:47:46 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 15:47:46 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 14:35:30 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:59:45 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:59:45 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:59:07 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:59:07 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:59:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

معائنہ کی آڑ میں "قومی راز" چرانے کی اجازت نہیں دیں گے: حسن روحانی

مذاکرات میں سنجیدہ ہیں لیکن پیشرفت کی بجائے ٹال مٹول سے کام لیا جارہا ہے ۔ایرانی صدر کا نیوز کانفرنس سے خطاب

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء)ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک متنازعہ جوہری تنصیبات کی معائنہ کی آڑمیں غیرملکی معائنہ کاروں کو"قومی راز" چوری کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق صدر روحانی نے منصب صدارت کے دو سال کی تکمیل کیبعد تہران میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "عالمی معائنہ کاروں کو حساس تنصیبات تک رسائی دینے کا یہ مطلب ہرگزنہیں کہ وہ ہمارے قومی راز چوری کریں۔

ہم معاہدے کے پروٹوکول کے تحت معائنہ کاروں کو حساس مقامات تک رسائی دیں گے مگر اس پرنظر رکھیں گے کہ وہ کیا کررہے ہیں"۔خیال رہے کہ ایران میں حساس مقامات اور جوہری تنصیبات کی معائنہ کاری کے حوالے سے سپریم لیڈر سمیت کئی دوسری اہم شخصیات نے بھی اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ صدر حسن روحانی اب تک اس حوالے سے خاموش تھے لیکن اب انہوں نے بھی اپنے تحفظات کا کھل کراظہار کردیا ہے۔

ایرانی صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں منظرعام

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/06/2015 - 14:35:30 :وقت اشاعت