سعودی نائب ولی عہد محمد بن سلمان کی امیر قطر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
اتوار 14 جون 2015 13:59
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء ) سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے دوحہ میں ملاقات کی جس میں دونوں خلیجی مملکتوں کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق قطر کے شاہی محل میں ہونے والی اس ملاقات میں بین الاقوامی تعلقات اور مشترکہ باہمی مفادات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شیخ تمیم نے سعودی وزیر دفاع اور نائب وزیر اعظم دوئم محمد بن سلمان اور ان کے ہمراہ آنے والے وفد کے اعزاز میں پرتکلف عشایئہ کا بھی اہتمام کیا۔اس موقع پر قطر کے نائب امیر شیخ عبداللہ بن حماد کے علاوہ سعودی عرب کے وزیر ثقافت اور اطلاعات ڈاکٹر عادل بن زید الطریفی، وزیر مملکت اور کابینہ کے رکن خالد بن عبدالرحمان العیسی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.