میرا پاکستان میں دوبارہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ‘نر گس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:56:16 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:56:16 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:54:47 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:54:47 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:54:47 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:53:05 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:53:05 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:53:05 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:43:29 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:43:29 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:42:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

میرا پاکستان میں دوبارہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ‘نر گس

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء )فلم اور تھیٹر کی سابقہ اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ میرا پاکستان میں دوبارہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں نر گس نے کہا کہ جب بھی پاکستان واپس آتی ہوں توتھیڑ وفلم کی آفرز کی لائن لگ جاتی ہیں مگر میر اشوبز میں واپس آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ میں نے اپنے عروج کے دنوں میں تھیٹر کو خیر آباد کہا جو میرے لئے باعث فخر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوگ فلاپ ہونے کے بعدشوبز چھوڑتے ہیں‘ مگر میں نے بھر ا میلہ چھوڑ ا ہے جو کوئی بھی اداکارہ اپنے عروج کے دور میں نہیں چھوڑتی ‘میں اب جو نےئر زکو موقع دینا چاہتی ہوں تاکہ ان میں سے بھی کوئی نرگس بن کے شوبز میں اپنا نا م پیدا کرے ۔

14/06/2015 - 13:53:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان