کوپا امریکا،ارجنٹینا اور پیراگوئے کا میچ 2-2 گول سے برابر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2015 - 19:35:11 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 19:35:10 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 19:35:09 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 18:09:59 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:50:49 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:50:13 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:50:11 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:50:10 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:48:15 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:48:14 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:48:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوپا امریکا،ارجنٹینا اور پیراگوئے کا میچ 2-2 گول سے برابر

سنتیاگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء)کوپا امریکا میں پیرا گوئے نے ڈرامائی انداز میں ارجنٹینا کو جیت سے محروم کر دیا۔لائنل میسی کی ٹیم پہلے ہاف میں دو گول کی برتری حاصل کر کے بھی میچ نہ جیت پائی۔چلی میں جاری ایونٹ کے اہم میچ میں ارجنٹینا کی ٹیم ابتدا سے ہی حاوی رہی۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/06/2015 - 13:50:13 :وقت اشاعت