سرگودہا‘ کسان میلہ(کل) موضع رحیم پو کوٹمومن میں منعقد ہو گا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2015 - 14:03:14 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 14:01:51 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 14:01:51 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 14:01:51 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:42:04 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:41:33 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:41:33 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:41:33 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:40:07 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:40:07 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:40:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سرگودھا

سرگودہا‘ کسان میلہ(کل) موضع رحیم پو کوٹمومن میں منعقد ہو گا

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) کسان میلہ(کل)15جون کو موضع رحیم پو کوٹمومن میں منعقد ہو گا۔میلے کے مہمان خصوصی وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا ہو نگے۔دیگر مہمانوں میں ایم پی اے میاں مناظر علی رانجھا ، ای ڈی او زراعت اللہ دتہ منصور ، اے سی کوٹمومن سید آصف حسین شاہ،ایکسیئن محکمہ انہار مرزا اسلم بیگ، ڈائریکٹر سٹریس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ الطاف الرحمن، ڈی او لائیوسٹاک نصراللہ کلیار ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن ایوب ،ریسرچ فیصل آباد اسحاق انصاری ، محمد صدیق آسی اور اختر جاوید شامل ہیں۔ کسان میلہ میں ملک کے نامور آرٹسٹ انعام خان ، محمود احمد گوندل ، محمد الطاف غالب ، ارشد بھٹی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

14/06/2015 - 13:41:33 :وقت اشاعت