رمضان بازاروں میں اشیائے ضرورت کے معیار کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا ‘ڈی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2015 - 14:01:51 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:42:04 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:41:33 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:41:33 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:41:33 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:40:07 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:40:07 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:40:07 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:38:57 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:38:57 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:59:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سرگودھا

رمضان بازاروں میں اشیائے ضرورت کے معیار کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا ‘ڈی سی او سرگودھا

رمضان بازاروں میں غیر معیاری اشیاء رکھنے والوں کے سٹالز منسوخ کر دےئے جائیں گے‘ثاقب منان

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء )ڈی سی او سرگودہا ثاقب منان نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں میں اشیائے ضرورت کے معیار کو ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا ۔ رمضان بازاروں میں غیر معیاری اشیاء رکھنے والوں کے سٹالز منسوخ کر دےئے جائیں گے ۔ وہ رمضان بازاروں کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں ااجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔

ڈی سی او نے کہاکہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ۔ ٹی ایم اے اور دیگر متعلقہ محکموں کو رمضان بازاروں میں سٹالز لگانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے رمضان بازاروں میں معیاری فروٹ اور سبزی کی بلا تعطل وافر مقدار میں سپلائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کر تے ہوئے پانچ رکنی کمیٹی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/06/2015 - 13:40:07 :وقت اشاعت