رمضان المبارک، متفقہ آغاز کیلئے حکومتی کوشش
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2015 - 18:14:11 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:46:43 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 16:44:19 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 15:15:50 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:14:46 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 13:14:46 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:42:39 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:42:38 وقت اشاعت: 14/06/2015 - 12:08:24
پچھلی خبریں -

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

رمضان المبارک، متفقہ آغاز کیلئے حکومتی کوشش

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14جون۔2015ء)حکومت نے ملک بھرمیں متفقہ طور پر ایک ہی دن رمضان المبارک کے آغاز اور ملک بھر میں ایک روز عید منانے کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیرمذہبی امور سردار یوسف نے خیبر پختونخوا کے علماء سے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلوں پرعملدرآمد کی اپیل کی ہے۔ وفاقی وزیر نے خیبر پختونخوا کے وزیر اوقاف حبیب الرحمن اور صوبے کے جید علمائے کرام سے رابطہ کیا اورملک بھر میں رمضان المبارک کے ایک ساتھ آغاز کے لیے تعاون کی اپیل کی۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/06/2015 - 13:14:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان