الحمرا ہال IIمیں اسٹیج ڈرامہ ”سب تیز ہیں “ دو روز کے وقفے کے بعد کل سے دوبارہ پیش کیا جائیگا

اتوار 14 جون 2015 12:42

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء)الحمرا ہال IIمیں اسٹیج ڈرامہ ”سب تیز ہیں “ دو روز کے وقفے کے بعد ( پیر ) سے دوبارہ پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ الحمرا ہال IIمیں سیاحت کے حوالے سے فلمی فیسٹول کے انعقاد کے باعث ڈرامے کو دو روز کے لئے بند کیا گیا تھا جو آج پیر سے دوبارہ شروع ہوگا۔ مذکورہ ڈرامے میں زارا اکبر ، پلک رانا ،صنم ناز،سحر صدیقی ،عابد کاشمیری ،حسن مراد،گوگا جی ،افروز خان ،نواز انجم ،ارشد ملک سمیت دیگر اداکار اپنے فن کے جوہر دکھا رہے ہیں۔